رفع الی السماء
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - آسمان پر اٹھائے جانے کا عمل، حضرت عیسٰی کی طرف اشارہ ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - آسمان پر اٹھائے جانے کا عمل، حضرت عیسٰی کی طرف اشارہ ہے۔